• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرسنگ کے اہم عہدوں پر تقرری کیلئے 6 رکنی سرچ کمیٹی قائم

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نےنرسنگ کے اہم عہدوں پر تقرری کیلئے 6 رکنی سرچ کمیٹی قائم کر دی ہےسپیشل سیکرٹری آپریشنز محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سرچ کمیٹی کے سربراہ جبکہ ایڈیشنل سیکرٹریز اسٹیبلشمنٹ ،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ،ڈی جی نرسنگ اور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سرچ کمیٹی کے ممبران میں شامل ہیں۔