• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کےلئے بدھ کو اپنے دفتر میں اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں کے ای کے اعلی افسران ، عوامی نمائندے اور کراچی انتظامیہ کے اعلی افسران شرکت کرینگے ۔ دریں اثناءکمشنر کراچی نے اپنے دفتر میں کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسرعامر ضیاءسے ملاقات کی اس موقع پر ڈی آئی جی پولیس ساوتھ شرجیل کھرل ، ڈپٹی کمشنر ساوتھ کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی ، ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار علی ابڑو اور کراچی انتظامیہ کے دیگر افسران موجودتھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید