• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت اور جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(اسٹاف ر پورٹر) نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 40سالہ احمد ریاض جاں بحق ، کورنگی مہران ٹائون میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 22سالہ الطاف زخمی ہوگیا۔ لانڈھی شاہ لطیف صالح محمد گوٹھ کے قریب جھگڑے کےدوران فائرنگ سے40سالہ غلام نبی زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید