کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس آئی یو پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھتہ خور کرائم برانچ کے بیٹر شاہ نوازکو گرفتار کرلیا ،باقی6 ملزمان کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں ۔