• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیں جی ایم سید کی 122 ویں سالگرہ، ہفتے کو سن میں منائی جائے گی، محمود اچکزئی، علامہ راجا ناصر عباس، اسد قیصراور مصطفیٰ نواز کھوکھر شرکت کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ خواجہ نوید امین نے کہا ہے کہیونائیٹڈ پارٹی کے زیرِ اہتمام17 جنوری کو سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ سندھ سن میں منائی جائے گی، اس موقع پر جلسہ بھی ہو گا، جلسے میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجا ناصر عباس، اسد قیصر اور مصطفیٰ نواز کھوکھر شرکت کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید