اسلام آباد ( رانا غلام قادر/ عاطف شیرا زی ) در ختوں کی کٹائی کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) کی ایم این اے عالیہ کا مران نے اسلام آ باد میں در ختوں کی کٹائی پر شدید تنقید کی۔ نکتہ اعتراض ہراظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام اآ باد سے درخت کا ٹے جا رہے ہیں۔ شہتوت کے نام پر دو سرے درخت بھی کاٹے گئے ہیں یہ قابل تشویش بات ہے ۔ حکومت اس کا نوٹس لے۔