• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس؛ نور عالم خان کا شناختی کارڈ نادرا کی جانب منسوخ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ نادرا کی جانب منسوخ کیے جانے کا انکشاف ۔نورعالم خان نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ ا سپیکر صاحب نادرا نے میرا شناختی کارڈ منسوخ کردیا ، سوئی ناردرن کا گیس بل جمع نہ کروانے پر شناختی کارڈ منسوخ کیا گیا ،جس گھر کا بل ہے وہ نہ میرے نام پر ہے اور نہ ہی میرے نام گیس میٹر تھا۔ قومی اسمبلی میں نادراترمیمی بل 2025 سمیت تین نجی بل پیش کر دیے گئے جبکہ مجالس قائمہ کی کئی رپورٹس پیش کی گئیں۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی ایم این اےشرمیلافاروقی نے ایوان میں نادراترمیمی بل 2025 پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید