• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہائی وے پٹرول ریجن میں 13کانسٹیبلوں ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پرترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن میں 13کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، ایس پی پٹرولنگ ہمانصیب نے ترقی پانے والوں میں محمد اشرف، فخر عباس، عدیل اسلم، ساجد بشیر، محمد بلال، ناصر محمود، محمد اصف، محمد عرفان، عبد الرزاق، وسیم عباس، محمد اصف، ارباب اسلم، معظم عباس کو بیجز لگائے اور مبارکباد دی اورکہا کہ ترقی پانے تمام ملازمین محنت ، لگن اور ایمانداری کو اپنا شعار بنائیں۔
ملتان سے مزید