• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلع کے جعلی سرٹیفکیٹ پرشناختی کارڈ بنوانے والی ملزمہ 21جولائی کوطلب

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) سیشن کورٹ نے خلع کا جعلی عدالتی سرٹیفیکیٹ بنا کر شناختی کارڈ بنوانے کے کیس میں ملزمہ کو آخری موقع دیتے ہوئے آ ئندہ سماعت21 جولائی کو طلب کر لیا۔
لاہور سے مزید