• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی خواتین ونگ زین قریشی کی کامیابی کیلئے متحرک

ملتان(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما و کارکن پی پی 217 ملتان کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار زین حسین قریشی کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئیں ہیں اور‘ ڈور ٹو ڈور کمپیئن کا آغازکردیا ہے۔ مرکزی نائب صدر قربان فاطمہ‘ سٹی صدر آصفہ سلیم‘ سٹی جنرل سیکرٹری گلناز کاشف‘ سابقہ جنرل سیکرٹری شازیہ وحید ارائیں اپنی خواتین ٹیم کے ہمراہ مختلف یونین کونسلوں میں روزانہ ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپیئن کاآغاز کردیا ہے۔
ملتان سے مزید