• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بری کی معروف شخصیت راجہ علی خان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

بری (پ ر) بری کی معروف کاروباری شخصیت راجہ علی خان کے صاحبزادے حسن علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب بریڈفورڈ کے شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی،سماجی،بزنس کمیونٹی، مذہبی، صحافتی، ثقافتی شخصیات کی شرکت کے باعث سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی۔ تقریب میں سابق لارڈ میئر شفیلڈ راجہ قربان، راجہ آفتاب شریف، چوہدری بشیر رٹوی، ماسٹر راجہ طالب خان ایڈووکیٹ، راجہ وقاص خان ایڈووکیٹ، ارشد محمود غازی، راجہ رفیق، راجہ ذاکر کیانی، راجہ بشارت، کونسلر تیمور طارق، چوہدری یٰسین، راجہ افتخار کھتیاڑوی، راجہ حق نواز، خورشید حمید کے علاوہ عمائدین شہر، عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
یورپ سے سے مزید