• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 ہزار مزدوروں کی برطرفی کیخلاف آج مظاہرہ کیا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق ایک کمپنی کی انتظامیہ کی جانب سے4ہزار سے زائد مزدوروں کی جبری برطرفی اور غیر قانونی تالہ بندی کے خلاف فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ اتوار 3 جولائی کو سہہ پہر 4بجےکراچی پریس کلب پرکیا جائے گا، جس میں مذکورہ کمپنی سے نکالے گئے مردو خواتین محنت کش شریک ہوں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید