• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل مارکیٹ میں گذشتہ روز احتجاج کے بعد مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پریڈی پولیس نے گزشتہ روز موبائل مارکیٹ میں ہونیوالے احتجاج کے بعد واقعہ مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں گستاخی اور ٹیلیگراف ایکٹ شامل کی گئی ہیں ۔ کیس کو ایف آئی اے سائبر کرائم کے سپرد کیا جائیگا۔ پریڈی پولیس نے گزشتہ روز صدر اسٹار موبائل مارکیٹ کے باہر صحابہ کی شان میں گستاخی کے خلاف ہونے والے مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کے بعد مقدمہ نعمان کی مدعیت میں الزام نمبر 611/2022 درج کرلیا۔
ملک بھر سے سے مزید