ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ نے مینز اور خواتین کرکٹرز کو برابر کھڑا کردیا، اب مردوں اور عورتوں کو کام کا برابر معاوضہ ملے گا۔ نیوزی لینڈ صنفی فرق ختم کرکےمرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر کے معاوضے دینے والا پہلا ملک بن گیا۔