• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اکرم سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نامزد، سہیل تنویر بولنگ کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل تنویر پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا حصہ بن گئے۔ان کو سیزن 11 کیلیے بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔لاہور کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کی تقریب میں سابق کپتان وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ کا صدر نامزد کیا گیا، ساتھ ہی آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔
اسپورٹس سے مزید