• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امپائر سے بحث پر افغان آل راؤنڈر محمد نبی کو جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان کے آل راونڈر محمد نبی پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائدکیاگیا ہے،انہوں نے جنوبی افریقا کے بولر لونگی نگیدی کے رسٹ بینڈ پر امپائر سے بحث کی تھی ۔آئی سی سی کےمطابق محمد نبی نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی، امپائرز کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، انہیںایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید