• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھارادر بم دھماکہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے کھارادر بم دھماکہ کیس میں گرفتار3ملزمان کے ریمانڈ میں 14جولائی تک توسیع کردی۔منگل کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو کھارادر بم دھماکہ کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملوث 3ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید