• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار چوری کرکے مالک سے رقم طلب کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ناظم آباد سے کار چوری اور تاوان میں ملوث 3 ملزمان آزاد خان عرف دودو،ملک زاہد اور احتشام کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 12جون 2022کو عثمان مسجد لنڈی کوتل چورنگی ناظم آباد میں گھر کے باہر سے کار چوری کی اور کار کی واپسی کے عوض مالک سے 6لاکھ روپے رقم کا مطالبہ کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید