• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون ملک جانے والی 3 ریل گاڑیاں ضم، کئی کی روانگی میں تاخیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز کےاعلامیے کے مطابق اتوار کو چند ناگزیر وجوہ کی بناء پر قراقرم ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو پاک بزنس ایکسپریس کے ساتھ ضم کرکے مقررہ وقت سہہ پہر 4بجے کے بجائے شام 6بجے، پاکستان ایکسپریس دوپہر 2 کے بجائے سہہ پہر 4:45 ، علامہ اقبال ایکسپریس سہہ پہر 3:30کے بجائے سہہ پہر 4بجے، ملت ایکسپریس شام 5 کے بجائے شام 5:30بجے اور تیزگام شام 5:30کے بجائے رات 8بجے روانہ کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید