• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم آج شروع، 27 ستمبر تک جاری رہے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد پولیو مہم آج 21 ستمبر سے شروع ہوگی جو 27 ستمبر تک جاری رہے گی، پولیو ٹاسک فورس کے کوآرڈینٹر سعود یعقوب نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو ایک بریفنگ میں بتایا ہے کہ تمام انتظامات مکمل ،متعلقہ ای او سی ہیلتھ افسران پو لیو ٹیموں ایریا انچارجز مختلف محکموں کے خصوصی طور پر متعین افراد عالمی پارٹنر ز کے نمائندوں کے ساتھ ڈپٹی کمشنرز کی مشاورت اور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، کمیونٹی کے لوگوں سے بھی رابطہ ہے اور ان سے بھی مدد لی جارہی ہے،پانچ سال تک کی عمر کے 25 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن کی جائے گی،کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کو سو فیصد ویکسی نینشن کا ہدف دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید