• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور اور سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل حل کیے جائینگے،ساجد طوری

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے سی ڈی اے اور آئیسکو حکام کے ساتھ ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہےکہ مزدوروں اور سمندر پار پاکستانیوں کا ہر طرح کا خیال رکھا جائیگا اور انکے مسائل کو ہر صورت حل کیے جائینگے۔او پی ایف ویلی فیز فائیو اسلام آباد کی ڈیولپمنٹ اور مسائل کے حوالے سے وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ وہ او پی ایف ویلی فیز 5، اسلام آباد سے متعلق تمام مسائل اس ماہ کے آخر تک حل کریں۔
اسلام آباد سے مزید