• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ڈی سی ریونیو کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سربراہ کا اضافی چارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو امیر حسن کو ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او کا اضافی چارج دے دیا گیا ہےجبکہ محمد فاروق ڈوگر دو ماہ کیلئے پبلک،پالیسی اینڈ گورنس کورس میں شرکت کیلئے لاہور چلے گئے ہیں۔ امیر حسن نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کمپنی کیلئے سب سے بڑا اور اہم ایونٹ ہے جسے کامیاب بنانے کے لئے ہم سب نے ایک ٹیم کی صورت میں کام کرنا ہے۔
ملتان سے مزید