• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کا بجٹ اور تخمینہ لگانے کے حوالے سے اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان میں مالی سال2022.23کے سالانہ بجٹ اور تخمینہ لگانے کے حوالے سے اجلاس ہوا ،جس کی صدرات سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی نے کی ، اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام یاسین صابر (ایچ آر ایم ایم آئی ایس)، ڈی ایچ او ڈاکٹر فاروق احمد (ایم ایس)جبکہ ملتان میں تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات نے شرکت کی ،اجلاس میں دیگر امور کو بھی زیر بحث لایا گیا ۔
ملتان سے مزید