نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے ، تازہ کارروائی میں بھارتی حکام نے یوپی میں حاجی اقبال کا گھر گرادیا گیا ۔ا س سے قبل بھی بہت سے مسلمان رہنمائوں کے گھر بھارتی حکام نے غیر قانونی قرار دیکر گرادیے تھے۔