• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ بنیں گے، حسین الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ق) کے مرکزی رہنما و ایم این اے چوہدری حسین الہی پنجاب اسمبلی پہنچ گئےاس موقع پر انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت اور آصف علی زرداری کی ملاقاتیں کوئی ٹینشن والی بات نہیں بے فکر رہیں حسین الہیٰ نے کہا کہ 22 جولائی کو سب مل کر پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنائیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ہی بنیں گے۔رانا ثناء اللہ کی بات صرف دھمکیاں ہے اس کی بھی فکر نہیں۔

لاہور سے مزید