ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین ، اساتذہ کا پے رول 23 جولائی کو چلائے جانے کا امکان ہے بتایاگیا ہے کہ رواں ماہ تنخواہوں میں اضافے کی وجہ سے پے رول کے اجر میں تاخیر کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اساتذہ پریشانی کا شکار ہیں اب ذرائع کاکہنا ہے کہ رول پنجاب بھر کے اکائونٹس آفس کا سسٹم بند کرکے لاہور سے فیڈ کیاجائے گا جو تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور 15فیصد یکم مارچ اور15 فیصد یکم جولائی سے تنخواہوں میں شامل کرکے 23 جولائی کو چلایا جائے گا۔