• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کاڈپٹی سپیکررولنگ پرفیصلہ متنازع ہے،ڈاکٹرنویدالٰہی

لاہور(خصوصی نمائندہ) عوام تحفظ موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نوید الہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں فیصلہ متناز ع ہے چونکہ ایک فریق نے اس بینچ کی تشکیل پر ہی عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ جس طرح یک رخی کاروائی کی گئی اور فل بینچ کی درخواست کو رد کیا گیا اس سے ان خدشات کو تقویت پہنچی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر نوید الہی، چئیرمین عوام تحفظ موومنٹ نے کیا۔
لاہور سے مزید