• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شازیہ فاطمہ کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف ریڈیو تھراپی اینڈ نیوکلئیر میڈیسن کا سربراہ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) معروف کینسر اسپیشلسٹ اینڈ اونکولوجی ڈاکٹر شازیہ فاطمہ کو کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیوتھراپی اینڈ نیوکلئر میڈیسن کے سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں، اس سے پہلے وہ ڈپارٹمنٹ آف نیوکلئیر میڈیسن /کینسر آف نیوکلئیر میڈیسن آنکولوجی اینڈ ریڈیوتھراپی انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں خدمات انجام دے رہی تھیں۔ یہ دونوں محکمے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کمیشن کے تحت کام کررہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید