• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم( نمائندہ خصوصی) اسکاٹ لینڈ کےجارج ملر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مخلوط جوڑی B2/B3 باؤلز میں گولڈ میڈل جیت لیا،75 سالہ جارج ملر کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں گولڈ میڈ جیتنے والے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی بھی بن گئے،انہوں نے66سالہ میری لینٹن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اسپورٹس سے مزید