• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریڈفورڈ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام کانفرنس کل ہوگی

بریڈفورڈ(پ ر)بریڈفورڈ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے زیراہتمام انگریزی کانفرنس اتوار7اگست کوبعد از ظہر محمدی مسجد لیمب لین بریڈفورڈ 8میں منعقد ہوگی ۔کانفرنس میں سعودی عرب، امریکہ ویورپ اوربرطانیہ سے ممتاز علماء خطابات کریں گے ۔خصوصی خطاب الشیخ عبدالقادر عدنان کویت اور ڈاکٹر صہیب حسن لندن کاہوگا۔الشیخ محمد علی مانچسٹر ،الشیخ مصطفی ابوریان برمنگھم ، الشیخ عثمان ابن فاروق امریکہ اور دیگر فضلاء بھی خطاب کریں گے۔
یورپ سے سے مزید