• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں کیپٹل ہل کیس میں انتہائی دائیں بازو کی تھری پرسنٹرز ملیشیا کے ایک ملزم کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہجوم میں شامل ہونے کے جرم میں 7سال قید کی سزا سنادی گئی۔ واضح رہے کہ کانگریس میں 6 جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہے۔سابق صدر ڈونلڈٹرمپ پرحامیوں کوکیپٹل ہل پرحملے کے لئے اکسانے کاالزام ہے۔
یورپ سے سے مزید