• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین کو بچا لیا، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں عشرہ محرم کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ جب اسلام پر آمریت اور ملوکیت نے قبضہ جمانے کی کوشش کی تو مام حسین ؑ نے اپنی مختصر سی جماعت کے ساتھ میدان کربلا پہنچ کر ایسا معرکہ انجام دیا کہ آمریت جبر اور بربریت کے خلاف جدوجہد کا استعارا بن گئے اور اپنا سب کچھ لٹاکر دین کو بچالیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید