• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، نجی اسپتال میں دوران علاج خاتون دم توڑ گئیں، اہلخانہ کی ہنگامہ آرائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہرمیں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت کے باعث دوران علاج خاتون 57 سالہ جمیلہ زوجہ سلیم دم توڑگئیں، واقعے کے بعد اہلخانہ اوررشتہ داروں کی جانب سےاسپتال میں ہنگامہ آرائی اورتوڑپھوڑکی گئی،اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اورصورتحال پر قابو پالیا، جاں بحق خاتون کے اہلخانہ نے اسپتال کوسیل کرنے اورڈاکٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید