• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی کا ارشد حسن کی خوش دامن، قیصر پٹیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینٹرل آرگنائزنگ اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن ارشد حسن کی خوش دامن اور فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فنانس سیکریٹری قیصر پٹیل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید