• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں یومِ حسینؓ آج منعقد ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ کے زیرِ اہتمام "یومِ حسینؓ" بدھ، 22 جولائی صبح 11 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) میں منعقد ہوگا ، تقریب کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید