کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے انمول عرف پنکی کے بھائی ملزم کامران کو 2 مقدمات میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔