• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سالہ کلثوم کے قتل کا مقدمہ، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیرکورٹ نے لانڈھی قائد آباد میں تین سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں ملزمان سکینہ اور نادر کو 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا، گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ لنک کے روبرو پیش کیا گیا، پیشی کے وقت مقتولہ بچی کے اہلخانہ بھی عدالت میں موجود تھے ،ملزمان نے مقتولہ بچی کے والد سے استدعا کی کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے ہمیں معاف کردیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید