• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر کینٹ تھانہ کی حدود زکریا گوٹھ مہران سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 50 سالہ یار محمد ولد محمد عالم زخمی ہوگیا، واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے، فیڈرل بی ایریا بلاک 7 میں فائرنگ سے 36 سالہ شاہین زوجہ وقار زخمی ہوگئی، واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا، پولیس تحقیقات کر رہی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید