• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کا اجلاس آج، نواز شریف بذریعہ ویڈیولنک شرکت کریں گے

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج( ہفتہ) کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور قومی سطح پر ہونیوالے اہم متوقع فیصلوں کے تناظر میں مختلف پہلوئوں سے غور کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس کے اہم ایجنڈے کے پیش نظر لندن سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید