ناگویا ( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہراکر اسکواش کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ شوٹنگ کے 25 میٹرزرپیڈ پسٹل میں پاکستان کے غلام مصطفی بشیر نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔