• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی این سی سی آئی اے سندھ کا دورہ کرینگے

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی پنجاب کے چار سرکلز کا دورہ مکمل کر لیا ہے اور آخری دورہ لاہور سرکل کا کریں گے۔ اگلے ہفتے وہ سندھ کے سرکلز کا دورہ کریں گے جس میں سب سے پہلے وہ کراچی سرکل وزٹ کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید