• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 نومبر احتجاج، سہیل آفریدی اور دیگر PTI رہنماؤں کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (خبر نگار) 26نومبر احتجاج کیس میں سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشت گردی عدالت کی پولیس کو مقدمے کاچالان جلد پیش کرنے کی ہدایت،مزید سماعت 9اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

ملک بھر سے سے مزید