• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی میں گریڈ 17 کے افسر اعلیٰ عہدوں پر تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی میں گریڈ 17 کا افسر ڈائریکٹر گریڈ 19کی پوسٹ پر تعینات، طویل عرصے سےمنتظر گریڈ17کے محسن شیخ کوبھی ڈپٹی ڈائریکٹر سٹی وارڈن گریڈ18کاعہدہ مل گیا صائم عمران گریڈ 17 جو پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر سٹی وارڈن کے عہدے پر براجمان تھے انہیں ترقی دے کر ڈائریکٹر سٹی وارڈن لگا دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید