• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی ٹریفک نے سیکشن افسران تبدیل کر دیئے

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی ٹریفک پولیس کے سربراہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ نے مختلف علاقوں کے سیکشن افسران کو فوری طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ تبدیل شدہ افسران میں فریئر، سٹی، کورنگی، قائد اعظم مزار ٹریفک چوکی، سی ویو اور زمان ٹاؤن کے ٹریفک سیکشن افیسر شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید