• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج کی تجویز کی مخالفت

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ وفاقی حکومت کو چاہیے کہ احتجاج کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں، بالخصوص پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ مذاکرات کرے۔

ملک بھر سے سے مزید