• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن خلاف ورزیوں پر 15 لاکھ 77 ہزار غیرقانونی URLsبلاک

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پی ٹی اے آن لائن خلاف ورزیوں پر اب تک 15لاکھ 77ہزار سے زائد غیر قانونی یو آر ایلز کو بلاک کر دیں ،دستاویز کے مطابق 10لاکھ 66ہزار اخلاق باختہ ، 2لاکھ 48ہزار اسلام مخالف و ملکی سلامتی کیخلاف ویب سائٹس بلاک کی گئیں ۔مجموعی طور پر 17لاکھ 89ہزار سے زائد غیر قانونی آن لائن لنکس اور یو آر ایلز کا جائزہ لیا گیا ، سولہ لاکھ یو آر ایلز کو بلاک کیا گیا ، پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق آن لائن مواد بلاک کرنے کی مجموعی شرح 88.20 فیصد ہے۔

ملک بھر سے سے مزید