• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونائٹیڈ میونسپل ورکرز یونین الیکشن، نوید اعوان پینل بلامقابلہ کامیاب

پشاور ( لیڈی رپورٹر)یونائٹیڈ میونسپل ورکرز یونین رجسڑڈ پیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ اینڈ آل ٹی ایم ایز پشاور کے انٹرنل الیکشن گزشتہ روز مکمل ہو گئے. الیکشن میں ملک محمد نوید اعوان کا پینل بلامقابلہ کامیاب قرار دیا گیایادرہیکہ ملک نوید اعوان کومیونسپل ملازمین کے لیے انکی بے لوث خدمات کے اعتراف میں یونین آئین کی دفعہ 5کے سب سیکشن 1کے تحت بعد از ریٹائرمنٹ 25فیصد کوٹہ کے تحت اعزای عہدیدار منتخب کیا گیا.وہ گزشتہ ستائیس سالوں سیٹریڈسے وابسطہ ہیاورمیونسپل ملازمین کی بے لوث خدمات جاری رکھے ہوے ہیں. انکے مقابلے میں کسی بھی امید وار نیکاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے.جبکہ سید وقار علی شاہ کو انکی یونین کارکردگی کی بنیاد پر جنرل سیکرٹری منتخب کیا.الیکشن صوبائی چیئرمین سوار خان اورسابقہ جنرل سیکرٹری حاجی روشن خان کی زیر نگرانی مکمل کیے گئیالیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی 02 اگست دوپہر 1:30 ھذاکاجنرل باڈی اجلاس شالیمارگارڈن شاہی باغ پشاورمیں منعقدکیاگیاجس میں میونسپل ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی.اس موقع پر الیکشن کمیٹی کے سربراہ سوار خان نیشرکا اجلاس کوبتایاکہ یونین ہذاکی کابینہ کادورانیہ مکمل ہوچکا ہے ۔
پشاور سے مزید