• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکاؤنٹس میں بےنامی کمپنیوں کو قرض فراہمی ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس میں بےنامی کمپنیوں کو قرضوں کی فراہمی سے متعلق ریفرنس میں سماعت ملتوی کردی گئی۔جمعہ کو سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے نئے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت درخواستیں دائر کرنے کیلئے مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے سماعت12 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید