• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بھاری مالیت کی آئس ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،ترجمان اے این ایف کے مطابق محمد رحمان نامی مسافر کے بیگ سے 3کلوگرام آئس برآمد ہوئی جواس نے بیگ کی تہہ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ملزم غیرملکی ائرلائن کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب کیلئے روانہ ہو رہا تھا جس کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید