• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، گڑھے میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق، ایک بچےکو نکال لیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک بچے کو نیم بہوشی حالت میں نکال لیاگیا،تفصیلات کے مطابق منگھوپیر صنعتی ایریا میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر15 سالہ زین ولد عظیم جاں بحق ہوگیا جبکہ 12سالہ محمد کو نیم بے ہوشی حالت میں نکال لیاگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید